Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر خزانہ کی ہانگ کانگ میں سروس لانگ مارچ کی قیادت سے ملاقات

Now Reading:

وزیر خزانہ کی ہانگ کانگ میں سروس لانگ مارچ کی قیادت سے ملاقات

وزیر خزانہ نے ہانگ کانگ میں سروس لانگ مارچ کی قیادت سے ملاقات کی، جس میں چینی چیئرمین جن یونگ شینگ اور سی ای او عمر سعید بھی شریک تھے۔

ملاقات میں بین الاقوامی ایکویٹی کیپٹل ریزنگ کے لیے سازگار پالیسی فریم ورک پر زور دیا گیا۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے حکومت کی جانب سے بین الاقوامی لسٹنگ کے لیے مکمل پالیسی سپورٹ کی یقین دہانی کرائی اور بین الاقوامی مالیاتی منڈیوں میں پاکستان کی موجودگی بڑھانے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

ملاقات کے دوران سروس لانگ مارچ نے ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج پر لسٹنگ کے عزم کا اظہار کیا، جبکہ فریقین نے بین الاقوامی تعاون کے ذریعے غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ پر بھی گفتگو کی۔

وزیر خزانہ اور سروس لانگ مارچ کی قیادت نے پاکستان کیپٹل مارکیٹ کی ترقی کے لیے باہمی افہام و تفہیم پر زور دیا، تاکہ سرمایہ کاری کے مواقع کو مزید وسعت دی جا سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر