Advertisement
Advertisement
Advertisement

تاریخ کھبی اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو معاف نہیں کرے گی، مشعال ملک

Now Reading:

تاریخ کھبی اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو معاف نہیں کرے گی، مشعال ملک
تاریخ کھبی اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو معاف نہیں کرے گی، مشعال ملک

تاریخ کھبی اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو معاف نہیں کرے گی، مشعال ملک

حریت رہنما یسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ تاریخ کھبی اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو معاف نہیں کرے گی۔

حریت رہنما یسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ1947 سے لیکر اب تک اقوام متحدہ میں کشمیریوں کے حق خودارادیت پر ایک درجن سے زائد قراردیں ہیں، اقوام متحدہ سے پوچھنا چاہتی ہوں ان وعدوں اور قراردادوں کا کیا بنا۔

مشعال ملک نے کہا کہ جو وعدے کشمیریوں سے حق خودارادیت کیلئے کیے گئے تھے، کیا دنیا کا قانون اندھا، بہرہ اور گونگا ہو چکا ہے؟ کیا کشمیری صرف اس لیے پید ہوئے ہیں کہ ہم اپنے شہداء کو دفناتے رہیں، کیا ہم جیلوں میں ہی پڑے رہیں؟ کیا ہم نے کالے قوانین کے تحت ہی زندگی گزارنی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کیا اقوام متحدہ نے ہندوستان کی ہٹ دھرمی کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں؟، تاریخ معاف نہیں کرے گی کیونکہ کشمیریوں پر ظلم ہوتا رہا اور آپ خاموش ہے۔

مشعال ملک نے کہا کہ تاریخ اور دنیا گواہی دے گی کشمیریوں نے خون کے آخری قطرے تک جہاد جاری رکھا انشاءاللہ فتح ہمارا مقدر ہے، افسوس دنیا دیکھتی رہی اور خاموش رہی اور کشمیری قربانی دیتے رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر