Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ معیشت میں تبدیلی کا باعث ہوگا، خواجہ آصف

Now Reading:

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ معیشت میں تبدیلی کا باعث ہوگا، خواجہ آصف
خواجہ آصف

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ معیشت میں تبدیلی کا باعث ہوگا، خواجہ آصف

گوادر: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ معیشت میں تبدیلی کا باعث ہوگا۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گوادر ایئرپورٹ کا سنگ میل عبور کرنے پر سب کو فخر ہے، پاکستان کی ہوا بازی کی تاریخ میں یہ ایک اہم موقع ہے۔

انہوں نے کہا کہ سی پیک میں شمولیت کے بعد گوادر ترقی کی راہ پر گامزن ہے، نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ منفرد اور عالمی معیار کا منصوبہ ہے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ نیو گوادر ایئرپورٹ کی تعمیر میں تعاون پر چین کے مشکور ہیں، نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ معیشت میں تبدیلی کا باعث ہوگا، تجارت اور سیاحت کو بڑھانے میں گوادر اہم کردار ادا کرے گا۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا اور عالمی معیار کے ایئرپورٹ کی تعمیر سے جدید سہولیات فراہم ہوں گی، گوادر ایئرپورٹ عظیم کامیابیوں کی ایک منفرد مثال ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر