گوشوارے نہ جمع کرانے والے 119 عوامی نمائندوں کی رکنیت معطل کردی گئی
الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ پر119 عوامی نمائندوں کی رکنیت معطل کردی۔
ذرائع کے مطابق گوشوارے جمع کرانے تک ارکان اسمبلی اورسینیٹرزکسی کارروائی میں حصہ نہیں لے سکیں گے، اگر کسی رکن نے گوشواروں میں غلط معلومات فراہم کیں توکارروائی ہوگی۔
ذرائع نے بتایا کہ سینیٹ سے دو اراکین کی رکنیت معطل کردی گئی، واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے سالانہ گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ پندرہ جنوری مقرر کی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
