Advertisement
Advertisement
Advertisement

سب میرین کیبل کی بحالی کے عمل کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے، پی ٹی اے

Now Reading:

سب میرین کیبل کی بحالی کے عمل کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے، پی ٹی اے
سب میرین کیبل کی بحالی کے عمل کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے، پی ٹی اے

سب میرین کیبل کی بحالی کے عمل کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)  کے مطابق اے اے ای ون سب میرین کیبل کی بحالی کے عمل کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے اور اس دوران  پی ٹی اے تمام سروسز کی فعالیت کو یقینی  بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)  کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق  2 جنوری 2025 کو سب میرین کیبل AAE-1 میں پیدا ہونے والی خرابی کے پیش نظرعارضی بینڈوڈتھ کا بندوست کر تے ہو ئے اسے سسٹم میں شامل کر لیا گیا ہے۔

اعلامیے میں بتایا گیا کہ اس وقت ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کے حوالے سے کوئی ڈی گریڈیشن نہیں ہے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل قطر کے قریب سب میرین کیبل اے اے ای ون میں خرابی ہوئی تھی، جس کے بعد پی ٹی اے نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ کیبل میں خرابی سے انٹرنیٹ، براڈ بینڈ صارفین کو مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر