Advertisement
Advertisement
Advertisement

190 ملین پاؤنڈ کی کرپشن کے ٹھوس شواہد ہیں، اس کیس میں اربوں روپے بٹورے گئے، عطاء تارڑ

Now Reading:

190 ملین پاؤنڈ کی کرپشن کے ٹھوس شواہد ہیں، اس کیس میں اربوں روپے بٹورے گئے، عطاء تارڑ
عطاء تارڑ

190 ملین پاؤنڈ کی کرپشن کے ٹھوس شواہد ہیں، اس کیس میں اربوں روپے بٹورے گئے، عطاء تارڑ

اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ کی کرپشن کے ٹھوس شواہد ہیں، اس کیس میں اربوں روپے بٹورے گئے۔

وفاقی وزیر عطاء تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 190ملین پاؤنڈ کا کیس میگا کرپشن کا معاملہ ہے، اس کرپشن کے ٹھوس شواہد یں۔

انہوں نے کہا کہ شہزاد اکبر نے اس پیسے کو آفیشل ڈاکیومنٹ ظاہر کیا، پی ٹی آئی دور میں اثاثے ریکوری یونٹ کو شہزاد اکبر ہیڈ کررہے تھے۔

عطاء تارڑ نے کہا کہ بند لفافہ کابینہ میں لایا گیا اور وزیراعظم سے منظوری لی گئی، ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا پیسہ بھی 190 ملین پاؤنڈ سے جانا تھا۔

وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ میاں بیوی نے ٹرسٹ بنایا، زمینیں اور انگوٹھیاں لیں، تمام چیزیں دستاویزات سے ثابت ہوچکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر