Advertisement
Advertisement
Advertisement

موسم سرما کی تعطیلات ختم، پنجاب بھر کے اسکولز کھل گئے

Now Reading:

موسم سرما کی تعطیلات ختم، پنجاب بھر کے اسکولز کھل گئے

موسم سرما کی تعطیلات ختم، پنجاب بھر کے اسکولز کھل گئے

پنجاب بھر میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں، 21 طویل چھٹیوں کے بعد اسکولز کھل گئے۔

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے چھٹیوں کے بعد کے اوقات کار بھی جاری کردیے گئے، پیر تا ہفتہ صبح 08.45 سے دوپہر 02:45 بجے تک تعلیمی ادارے لگیں گے جبکہ جمعہ کے روز اوقات کار صبح 08.45 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک ہوں گے۔

یاد رہے کہ صوبے بھر میں سرکاری طور پر 23 دسمبر سے 12 جنوری تک تعطیلات کی گئی تھیں۔

دوسری جانب پنجاب کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت برقرار ہے اور دھند کے بھی ڈیرے موجود ہیں، اوکاڑہ میں دھند نے مناظر دھندلا دیے اور حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی۔

ڈجکوٹ میں گہری دھند کا راج برقرار ہے جبکہ درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

Advertisement

علاوہ ازیں گھوٹکی میں بھی شہری و دیہی علاقوں میں شدید دھند اور سردی کی لہر برقرار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر