Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزارت خزانہ نے وفاقی بجٹ 2025-26 کا سرکلر جاری کر دیا

Now Reading:

وزارت خزانہ نے وفاقی بجٹ 2025-26 کا سرکلر جاری کر دیا
وزارت خزانہ نے وفاقی بجٹ 2025-26 کا سرکلر جاری کر دیا

وزارت خزانہ نے وفاقی بجٹ 2025-26 کا سرکلر جاری کر دیا

وزارت خزانہ نے وفاقی بجٹ 2025-26 کا سرکلر جاری کر دیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق نئے مالی سال 2025-26 کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، جبکہ اس سے پہلے وفاقی کابینہ سے بجٹ اہداف اور دستاویزات کی منظوری لی جائے گی۔

بجٹ اسٹریٹجی حکمت عملی پیپر 2025-26 کی اپریل کے تیسرے ہفتے منظوری لی جائے گی، سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس مئی کے پہلے ہفتے میں ہوگا۔

 وزارت خزانہ کے سرکلر کے مطابق قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس مئی کے دوسرے ہفتے بلایا جائے گا، کابینہ کے لیے بجٹ کے تخمینے اور دستاویزات مئی تک تیار کر لی جائیں گی، فروری میں کرنٹ اور ترقیاتی بجٹ پر نظرثانی کا تخمینہ پیش کیا جائے گا۔

وزارت خزانہ نے بتایا کہ فروری میں بجٹ ریویو کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے گا، جبکہ اگلے ماہ مڈ ایئر ریویو رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر