Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس کی کمان رائل نیوزی لینڈ نیوی کو سونپ دی

Now Reading:

پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس کی کمان رائل نیوزی لینڈ نیوی کو سونپ دی
پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس کی کمان رائل نیوزی لینڈ نیوی کو سونپ دی

پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس کی کمان رائل نیوزی لینڈ نیوی کو سونپ دی

راولپنڈٰی: پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس  کی کمان رائل نیوزی لینڈ نیوی کو سونپ دی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس کی کمان رائل نیوزی لینڈ نیوی کو سونپ دی جب کہ کموڈورعاصم سہیل ملک نے سی ٹی ایف 150 کی کمانڈ کموڈور راجر وادڈ کے حوالے کی۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے کمانڈر وائس ایڈمرل جارج وکوف مہمان خصوصی تھے، سی ٹی ایف 150 میری ٹائم فورسز کے تحت کام کرنے والی 5 ٹاسک فورسز میں سے ایک ہے۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ نے جولائی 2024 سے جنوری 2025 تک فورس کی تیرہویں دفعہ قیادت کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا کہ پاک بحریہ کے زیر قیادت ٹاسک فورس 150 نے میری ٹائم سیکیورٹی کے مختلف آپریشنز کیے، مجموعی طور پر 10 ٹن منشیات ضبط کیں جن کی  مالیت 50 ملین ڈالر سے زیادہ ہے۔

Advertisement

آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہا اس موقع پر کموڈورعاصم سہیل ملک نے کہا کہ پاک بحریہ کمبائنڈ فورسز میں اپنی فعال شرکت پر فخر محسوس کرتی ہے، پاکستان نیوی میری ٹائم سیکیورٹی کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر