Advertisement
Advertisement
Advertisement

اللہ تعالیٰ کا پاکستان پرخاص کرم ہے، گورنرسندھ

Now Reading:

اللہ تعالیٰ کا پاکستان پرخاص کرم ہے، گورنرسندھ
اللہ تعالیٰ کا پاکستان پرخاص کرم ہے، گورنرسندھ

اللہ تعالیٰ کا پاکستان پرخاص کرم ہے، گورنرسندھ

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا پاکستان پرخاص کرم ہے۔

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب کورب تعالیٰ کوراضی کرنا ہے، اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، سیرت النبیﷺ پر عمل پیرا ہونا ضروری ہے۔

گورنر سندھ نے کہا کہ اپنی کوتاہیوں کو درست کرکے پاکستان کی خدمت کرنی ہے، ہر فرد کو پاکستان کی ترقی میں کردار ادا کرنا ہے، پاکستان ہمارے لیے بہت بڑی نعمت ہے۔

کامران ٹیسوری نے کہا کہ اسلامی تعلیمات کے فروغ میں مساجد کا کردار انتہائی اہم ہے،  بانی پاکستان نے بھی اس تاریخی مسجد میں نماز ادا کی، عیدگاہ شریف کا تاریخی ورثہ ہماری دینی وثقافتی شناخت کا مظہر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر