Advertisement
Advertisement
Advertisement

گورنر سندھ کا نئے سال میں مزید 5 لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی کورسز مفت کروانے کا اعلان

Now Reading:

گورنر سندھ کا نئے سال میں مزید 5 لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی کورسز مفت کروانے کا اعلان

گورنر سندھ کا نئے سال میں مزید 5 لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی کورسز مفت کروانے کا اعلان

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے نئے سال 2025 میں مزید 5 لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی کے کورسز مفت کروانے کا اعلان کردیا۔

گزشتہ شب نئے سال کی آمد پر گورنر ہاؤس میں 40 منٹ سے زائد آتش بازی کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔

گورنر کامران ٹیسوری نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نئے برس گورنر اینیشیٹو کو دو گنا بڑھا دیں گے، گزشتہ برس 9 لاکھ راشن بیگز تقسیم اور 50 ہزار نوجوان آئی ٹی کورسز کر رہے ہیں،

انہوں نے مزید کہا کہ نئے برس روزگار، صاف پانی، سستی بجلی کی فراہمی اور صفائی کو یقینی بنائیں گے، آئیے عہد کریں کہ نئے سال وطن عزیز کی ترقی کے لئے مل کر کام کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر