
گورنر سندھ کا 26 جنوری کو میراتھن کرانے کا اعلان
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا 26 جنوری کو میراتھن کرانے کا اعلان کیا ہے۔
کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ یہ میراتھن گورنر ہاؤس کے اطراف 26 جنوری کی صبح 6:30 شروع ہوگی، جبکہ ریس میں مجھ سمیت جیولین تھرو گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سمیت دیگر بھی شرکت کریں گے۔
گورنرسندھ نے کہا کہ صوبہ بالخصوص کراچی کے مکین اس میراتھن میں شرکت کر سکتے ہیں، میراتھن میں شرکت کے لیے امید کی گھنٹی پر رجسٹریشن کرائی جاسکتی ہے۔
کامران خان ٹیسوری میراتھن کے اختتام پر گورنر ہاؤس میں مزین کھانوں سے شرکاء کی تواضع بھی کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News