Advertisement
Advertisement
Advertisement

122 ویں مڈشپ مین اور 30 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

Now Reading:

122 ویں مڈشپ مین اور 30 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
122 ویں مڈشپ مین اور 30 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

122 ویں مڈشپ مین اور 30 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

کراچی: پاکستان نیول اکیڈمی میں 122 ویں مڈشپ مین اور 30 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا ہے۔

پاکستان نیول اکیڈمی میں 122 ویں مڈشپ مین اور 30 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو تھے۔

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے مہمانِ خصوصی کی آمد پر ان کا استقبال کیا جب کہ کمیشن حاصل کرنے والے 79 افسران میں 49 مڈشپ مین اور 29 ایس ایس سی کورس کے افسران شامل ہیں۔

ایئرچیف نے کامیابی سے ٹریننگ مکمل کرنے پر کمیشنگ ٹرم اور ان کے والدین کو مبارک باد پیش کی جب کہ مہمانِ خصوصی نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں انعامات تقسیم کیے۔

سری لنکا سے تعلق رکھنے والے مڈشپ مین ویمکتھی تھیناکون نے اعزازی شمشیر جب کہ مڈشپ مین محمد شایان نے اکیڈمی ڈرک حاصل کی۔

Advertisement

پریڈ میں اعلیٰ سول و عسکری عہدیداران سمیت غیر ملکی مندوبین اور کیڈٹس کے والدین نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر