Advertisement
Advertisement
Advertisement

سفارتکاری کو کیسے بہتر بنایا جائے؟، شیریں رحمان نے اہم مشورے دے دیے

Now Reading:

سفارتکاری کو کیسے بہتر بنایا جائے؟، شیریں رحمان نے اہم مشورے دے دیے
مودی سرکار کو سچ کڑوا لگنے لگا، پی پی رہنما شیری رحمان  کا ایکس اکاؤنٹ بھی بلاک

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیرین رحمان نے ہاکستان کی سفارتکاری کو بہتر بنانے کے لئے اہم مشورے دے دیے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیرین رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو چاہیے کہ اپنی سفارتکاری میں جان ڈالے، بلاول بھٹو امریکی ایجنڈے کے ساتھ جاتے تھے جب کہ ہماری امریکہ سے اس وقت کوئی اسٹریٹجک پارٹنرشپ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ پاکستان کا بہت بڑا تجارتی پارٹنر ہے، ہم انتظار میں رہتے ہیں کہ امریکہ کچھ کہے تو ہم کچھ کہیں جب کہ پاکستان کو اس وقت خطے میں اپنا تحفظ کرنا ہے، امریکہ اپنا نیا ایجنڈا لائے گا جس میں پاکستان ترجیح نہیں ہوگا۔

پیپلزپارٹی کی رہنما کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ تجارتی اور سفارتی کوششیں ہونی چاہیے، امریکہ میں ٹھنڈ ہو تو ساری دنیا چھینک مارتی ہے۔ امریکہ اب بھی بہت بڑی پاور ہے، ساری دنیا دیکھ رہی ہے امریکہ کے نومنتخب صدر منتخب ہوجائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والوں نے امریکہ میں بہت لابنگ کی ہوئی ہے، لابنگ کریں لیکن ریاست کے خلاف نہیں کریں۔ ممالک اور پارٹیز بھی لابنگ کرتی ہیں لیکن وہ تعمیری ہوتی ہیں۔

Advertisement

شیری رحمان نے یہ بھی کہا کہ امریکہ کو کیوں پاکستان میں اتنی دلچسپی ہوگی؟ سوشل میڈیا پر توڑ مروڑ کر باتیں لگائی جاتی ہیں اور ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ امریکہ کے جسٹس سسٹم کو ہلانا بہت مشکل ہوتا ہے۔

پی پی رہنما مزید کہتی ہیں کہ عافیہ صدیقی کے ساتھ ناانصافی بھی ہوئی ہے اور وہ اس میں جکڑی ہوئی ہیں جب کہ معافی کا اختیار ہر ملک میں ہوتا ہے، اب یہ ان کی سوچ پرمنحصر ہے، ہمیشہ قومیں اپنا ایجنڈا سامنے رکھتی ہیں چاہے ان کی سنوائی نہ ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر