Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی نے جو گڑھا کھودا خود اسی میں جاگرے، طلال چوہدری

Now Reading:

پی ٹی آئی نے جو گڑھا کھودا خود اسی میں جاگرے، طلال چوہدری
پی ٹی آئی نے جو گڑھا کھودا خود اسی میں جاگرے، طلال چوہدری

پی ٹی آئی نے جو گڑھا کھودا خود اسی میں جاگرے، طلال چوہدری

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینٹر طلال چوہدری نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے جو گڑھا کھودا خود اسی میں جاگرے۔

رہنما ن لیگ طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹ بولنا پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے، 190 ملین پاؤنڈ اوپن اینڈ شٹ کیس تھا۔

طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی دور میں سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا، جو گڑھا انہوں نے کھودا خود اس میں گرگئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری قیادت نے جھوٹے مقدمات کا سامنا کیا اور سرخرو ہوئے جب کہ بانی پی ٹی آئی میگا کرپشن کیس میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔

سینیٹر کہتے ہیں کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کی تحقیقات برطانوی ایجنسی نے کی جب کہ پراپرٹی ٹائیکون کو ساتھ ملاکر منی لانڈرنگ کی گئی۔

Advertisement

طلال چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ ڈیڑھ سال کابینہ سے یہ معاملہ کیوں چھپایا گیا؟، 190 ملین پاؤنڈ کی بند لفافے میں کابینہ سے منظوری لی گئی، القادر ٹرسٹ کا ایک ہی ڈونر پراپرٹی ٹائیکون ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر