Advertisement
Advertisement
Advertisement

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے متنازعہ نتائج، اراکین اسمبلی پر مشتمل کمیٹی کا اہم اجلاس طلب

Now Reading:

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے متنازعہ نتائج، اراکین اسمبلی پر مشتمل کمیٹی کا اہم اجلاس طلب
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے متنازعہ نتائج، اراکین اسمبلی پر مشتمل کمیٹی کا اہم اجلاس طلب

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے متنازعہ نتائج، اراکین اسمبلی پر مشتمل کمیٹی کا اہم اجلاس طلب

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے  متنازعہ نتائج کی تحقیقات کے لیے وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کی سربراہی میں اراکین اسمبلی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔

 جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی بھی اجلاس میں بطور ممبر شامل ہوں گے، جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی کو بھی اجلاس میں شامل ہونے کے لیے خصوصی دعوت دی گئی ہے۔

اجلاس میں سیکریٹری تعلیمی بورڈز و جامعات بریفننگ دیں گے، جبکہ اراکین اسمبلی سمیت 15 ممبران پر مشتمل کمیٹی حالیہ نتائج کا جائزہ لے گی۔

واضح رہے کہ حالیہ فرسٹ ایئر نتائج میں پری میڈیکل گروپ میں کامیابی کا تناسب 33 فیصد جبکہ پری انجینئرنگ گروپ کا 29 فیصد رہا تھا، فرسٹ ایئر کے امتحانات میں تمام گروپس سے 99 ہزار 438 طلباء نے شرکت کی تھی، جس میں 49  ہزار 614 طلباء فیل قرار دیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل
بلوچستان کے علاقے رکنی کے قریب 5.0 شدت کا زلزلہ
دیوالی کے موقع پر صدر و وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
نیتن یاہو نے امن معاہدے کو روند ڈالا ، عالمی برادری فوری نوٹس لے ، علامہ طاہر اشرفی
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
قطر اور ترکیہ معاہدے کے ضامن ہیں ، افغانستان سے تجارت بحالی پراتفاق ہوگیا، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر