Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں معاشی حالات بدترین ہوتے چلے جارہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

Now Reading:

پاکستان میں معاشی حالات بدترین ہوتے چلے جارہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان میں معاشی حالات بدترین ہوتے چلے جارہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

پاکستان میں معاشی حالات بدترین ہوتے چلے جارہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پاکستان میں معاشی حالات بدترین ہوتے چلے جارہے ہیں۔

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئی پی پیزکا مسئلہ پیپلزپارٹی کےدورسے شروع ہوا، ن لیگ، ق لیگ، پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی حکومت  میں یہی مسئلہ رہا، سب لوگوں نے مل کرآئی پی پیزکوسپورٹ کیا۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ فلسطین میں حالات بہت زیادہ مخدوش ہیں، 22 لاکھ لوگوں کے گھروں کوملبے کا ڈھیربنادیا، اسرائیل روزانہ کی بنیاد پرغزہ میں بمباری کررہاہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ اسرائیل کی پشت پناہی کررہاہے، امریکہ کی پوری تاریخ دہشت گردی پرہے، ٹرمپ نے آتے ہی بیان دیا یرغمالیوں کورہاکریں۔

حافظ نعیم الرحمان نے یہ بھی کہا کہ امریکہ کو 47 ہزارفلسطینی نظرنہیں آرہےجن کاخون بہا، فلسطین کے شہری خیموں میں رہنے پرمجبورہیں، پاکستان میں معاشی حالات بدترین ہوتے چلے جارہے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر