Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم اورآرمی چیف کی کوششیں رنگ لانے لگیں، عالمی بینک کا پاکستان کو 20 ارب ڈالردینے وعدہ

Now Reading:

وزیراعظم اورآرمی چیف کی کوششیں رنگ لانے لگیں، عالمی بینک کا پاکستان کو 20 ارب ڈالردینے وعدہ
وزیراعظم اورآرمی چیف کی کوششیں رنگ لانے لگیں، عالمی بینک کا پاکستان کو 20 ارب ڈالردینے وعدہ

وزیراعظم اورآرمی چیف کی کوششیں رنگ لانے لگیں، عالمی بینک کا پاکستان کو 20 ارب ڈالردینے وعدہ

وزیراعظم اورآرمی چیف جنرل عاصم منیرکی مشترکہ کوششیں رنگ لانے لگیں، عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 20 ارب ڈالردینے کا وعدہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عالمی بینک 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فنڈزفراہم کرے گا، تین چوتھائی حصہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن کےذریعےفراہم ہوگا، جبکہ بقیہ رقم انٹرنیشنل بینک فارری کنسٹرکشن اینڈڈویلپمنٹ کےتحت فراہم ہوگی۔

ذرائع نے بتایا کہ توسیعی فریم ورک 6 کلیدی ترقیاتی شعبوں پرتوجہ مرکوزکرے گا، جبکہ انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کی اضافی فنڈنگ سے سی پی ایف کی تکمیل ہوگی، سی پی ایف کا مقصد چائلڈ سٹننگ کوکم کرنا،موسمیاتی تبدیلی کی روک تھام ہے۔

ذرائع کے مطابق سی پی ایف کا مقصد سیکھنے کے نتائج کوبہتربنانا، صاف پانی کی فراہمی ، جامع ترقی کے لیے عوامی وسائل اورپرائیویٹ سرمایہ کاری کوبڑھانا، اس ے علاوہ مخصوص اہداف میں ٹیکس ریونیوکوجی ڈی پی کے 15 فیصد سے زائد کرنا شامل ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ قابل تجدید توانائی کی صلاحیت میں 10 گیگاواٹ کا اضافہ بھی شامل ہے، جبکہ 12 ملین طلبا کومعیاری تعلیم،  50 ملین افراد کوصحت کی سہولیات فراہم کرنا، اس کے علاوہ 60 ملین افراد کوصاف پانی اورصفائی ستھرائی کی سہولیات کی فراہمی بھی شامل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر