Advertisement
Advertisement
Advertisement

جماعت اسلامی نے ’پیکا ایکٹ‘ کو مسترد کردیا

Now Reading:

جماعت اسلامی نے ’پیکا ایکٹ‘ کو مسترد کردیا
خطے میں امن کی کنجی پاکستان اور افغانستان کے ہاتھ میں ہے، حافظ نعیم الرحمان

خطے میں امن کی کنجی پاکستان اور افغانستان کے ہاتھ میں ہے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پیکا ایکٹ کو مسترد کردیا ہے۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ نے کچھ دیر پہلے پیکا ایکٹ کی منظوری دی ہے۔

حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں کہ پہلے بھی پیکا ایکٹ کو مسترد کیا اور اب بھی مسترد کرتے ہیں، حکومت ایسے ایکٹ اپنے مفاد کے لیے استعمال کرتی ہے، آواز دبانے والا قانون قبول نہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل لوگوں کو شہید کررہا تھا جب کہ امریکہ اس کو سپورٹ کررہا تھا، صدر بدل جاتے ہیں امریکی ریاست کی پالیسی نہیں بدلتی

امیر جماعت اسلامی نے بتایا کہ امریکی نوجوان فلسطین کے حق میں تحریک چلارہے ہیں جب کہ فلسطین اس وقت پوری دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، اسرائیل کی شکست اس وقت امریکہ کی شکست ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر