
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا پاک ترکیہ فرینڈ شپ ریڈیو میوزیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے اعلان پرجمعہ کو اظہار تشکر منائیں گے۔
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے فلسطین میں جنگ بندی اوریرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ معاہدہ ہزاروں فلسطینیوں کی جان اور مال کی قربانیوں کانتیجہ ہے، اصل امتحان اسرائیل کو فلسطین پر قبضہ سے روکنے کا ہوگا۔
کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ تمام بے گھر فلسطینیوں کو واپسی کی اجازت ہونی چاہیے، مسلم ممالک فلسطینیوں کو آبادکاری میں مدد دیں۔
گورنرسندھ نے کہا کہ فلسطینی ریاست کے قیام تک بنیادی مسئلہ حل نہیں ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ امن کے داعی ہیں، مسئلہ فلسطین حل کرائیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News