
سپریم کورٹ میں دو ماہ کے دوران نمٹائے گئے مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے دو ماہ کے دوران نمٹائے گئے مقدمات کی تفصیلات جاری کردیں۔
سپریم کورٹ اعلامیے کے مطابق دو ماہ کے دوران 2950 مقدمات دائر اور 7482 نمٹائے گئے ہیں۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس اور ججز نے یقینی بنایا کہ عدالت عظمیٰ عوامی ضروریات کو پورا کرے۔
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ چیف جسٹس کی پوری توجہ عدالتی اصلاحات اور عدلیہ کی کارکردگی میں بہتری پر ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News