Advertisement
Advertisement
Advertisement

اے ڈی بی اور عالمی بینک کے تعاون سے 1.25 ارب ڈالر کے منصوبے تعطل کا شکار

Now Reading:

اے ڈی بی اور عالمی بینک کے تعاون سے 1.25 ارب ڈالر کے منصوبے تعطل کا شکار

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 102 ملین ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک کے تعاون سے 1.25 ارب ڈالر کے منصوبے تعطل کا شکار ہیں۔

دستاویزمیں انکشاف ہوا ہے کہ ملٹی لیٹرل اداروں سے فنانسنگ معاہدوں کو 5 برس تک گزرنے کے باوجود ساڑھے 9 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ ہوئی، جبکہ اے ڈی بی سے 64 کروڑ ڈالر کا سینٹرل ایشیا ریجنل اکنامک کوآپریشن کوریڈور ڈویلپمنٹ انویسٹمنٹ پروگرام کا معاہدہ ہوا تھا۔

دستاویز کے مطابق 64  کروڑ ڈالر میں سے 8 کروڑ ڈالر موصول ہو سکے، جبکہ کسی منصوبے کی فزیکل پراگریس تسلی بخش نہیں، ایمرجنسی اسسٹنٹ پراجیکٹ کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 15 کروڑ ڈالر کا معاہدہ 2022 میں سائن کیا گیا تھا۔

دستاویز اقتصادی امور کے مطابق اے ڈی بی کے ساتھ معاہدے کو 2 سال سے زائد گزرنے کے باوجود زیرو فزیکل پراگریس ہے، عالمی بینک کے ساتھ خیبرپاس اکنامک کوریڈور پراجیکٹ کے لیے 46 کروڑ ڈالر کا معاہدہ 2019 میں سائن کیا گیا تھا، 5  سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود فزیکل پراگریس 1 فیصد اور فناننشل پراگریس بھی 0 فیصد ہے۔

دستاویزمیں یہ بھی انکشاف ہوا کہ منصوبے کو 2026 تک مکمل ہونا ہے جس کے لیے ابھی تک صرف 28 لاکھ ڈالر موصول ہو سکیں ہیں، منصوبوں کو ٹائم لائن کے مطابق مکمل نہ کرنا اے ڈی بی اور عالمی بینک کے ساتھ معاہدوں  کی خلاف ورزی ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر