وزیراعظم کا عالمی بینک کے 20 ارب ڈالر کی یقین دہانی کا خیر مقدم
وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی بینک کے پہلے دس سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت پاکستان کے لیے 20 ارب ڈالر کی یقین دہانی کا خیر مقدم کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ایکس پراپنے ایک پیغام میں کہا کہ سی پی ایف اکنامک ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت چھ اہم شعبوں پر فوکس کرے گا۔
وزیراعظم نے کہا کہ جنرل عاصم منیر اور اپنے ساتھیوں کو سراہتا ہوں جنہوں نے دن رات محنت کی، سی پی ایف عالمی بینک کے پاکستان کی معاشی صلاحیتوں میں اعتماد کا مظہر ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
