Advertisement
Advertisement
Advertisement

جلد کشمیر کی آزادی کا سورج آب وتاب سے طلوع ہوگا، مریم نواز

Now Reading:

جلد کشمیر کی آزادی کا سورج آب وتاب سے طلوع ہوگا، مریم نواز
وزیراعلٰی پنجاب

جلد کشمیر کی آزادی کا سورج آب وتاب سے طلوع ہوگا، مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب کشمیر کی  آزادی کا سورج آب وتاب سے طلوع ہوگا۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کشمیر کے یوم حقِ خودارادیتِ  پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ یوم حق خود ارادیت پر کشمیری  شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، یوم حق خود ارادیت مظلوم کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی  کو سلام پیش کرنے کا دن ہے۔

انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ نے 5 جنوری 1949 کو کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کو تسلیم کرائے، کشمیری بہن بھائی کئی دہائیوں سے بھارتی مظالم، بربریت  کا سامنا کر رہے ہیں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ پاکستان کشمیر  کے حقِ خودارادیت کی مکمل حمایت جاری رکھے گا، حکومتِ پاکستان کشمیر کاز کو متعلقہ فورم پر اجاگر کررہی ہے۔

وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ عالمی برادری  کشمیری عوام کو  جائز حق دلانے میں کردار ادا کرے، کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے اور کشمیری عوام کی جدوجہد ہماری اپنی جدوجہد ہے، وہ دن دور نہیں جب کشمیر کی  آزادی کا سورج آب وتاب سے طلوع ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر