Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان میں سونے و تانبے ذخائر پاکستانی معیشت میں انقلاب کی نوید

Now Reading:

بلوچستان میں سونے و تانبے ذخائر پاکستانی معیشت میں انقلاب کی نوید
بلوچستان میں سونے و تانبے ذخائر پاکستانی معیشت میں انقلاب کی نوید

بلوچستان میں سونے و تانبے ذخائر پاکستانی معیشت میں انقلاب کی نوید

ایس آئی ایف سی  کی معاونت کا بلوچستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ہے ریکو ڈک منصوبے کے تحت  بلوچستان میں سونے اور تانبے کے قیمتی ذخائر  پاکستانی معیشت  میں انقلاب کی نوید ہے۔

معروف کمپنی بیرک گولڈ سمیت نجی شعبےکا  منصوبے کی تکمیل کے لیے اربوں  ڈالر کی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے، منصوبے کےتحت بلوچستان میں مقامی خوشحالی اور روزگار کے نئے مواقع، معاشی ترقی کی راہیں ہموار ہوں گی۔

منصوبے  کے دوران ساڑھے سات ہزار جبکہ تکمیل کے بعد چار ہزار طویل مدتی ملازمتوں کی فراہمی متوقع ہے، ریکو ڈِک منصوبے سے بلوچستان میں سیکیورٹی کی بہتری، مقامی کمیونٹی کو فائدہ،  بنیادی سہولتوں کی فراہمی مکن ہوگی۔

منصوبے کی تکمیل  بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمے کے لیے امید کی کرن  ہے، ریکو ڈِک منصوبے  کی کامیاب تکمیل پاکستان کو “عالمی سرمایہ کاری کا  مرکز” بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

حکومتی اقدامات اور ایس آئی ایف سی  کی  سہولت کاری  کے باعث ملکی  ذخا ئر کا موثر استعمال   معاشی  بحالی کے لیے ناگزیرہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر