Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کا غزہ میں اسرائیل کی دوبارہ فوجی کارروائی کی دھمکیوں پر اظہار تشویش

Now Reading:

پاکستان کا غزہ میں اسرائیل کی دوبارہ فوجی کارروائی کی دھمکیوں پر اظہار تشویش
منیر اکرم

پاکستان نے سلامتی کونسل کو کالعدم ٹی ٹی پی سے خبردار کردیا

نیویارک: پاکستان کی جانب سے غزہ میں اسرائیل کی دوبارہ فوجی کارروائی کی دھمکیوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری غزہ میں انسانی بحران کو فوری طور پر حل کرے۔

انہوں نے کہا کہ دوریاستی حل یواین چارٹر کے بنیادی اصولوں پر مبنی ہونا چاہیے، غزہ کی صورتحال اسرائیل کو جارحیت کی اجازت دینے کے نتیجے میں پیدا ہوئی، جنگ بندی کچھ ماہ قبل طے ہوجاتی تو ہزاروں جانیں بچائی جاسکتی تھیں۔

پاکستانی مندوب منیر اکرم نے غزہ میں فوری انسانی امداد اور مشرق وسطیٰ میں دوریاستی حل کی بحالی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امید ہے جنگ بندی معاہدے کے تمام مراحل مکمل طور پر نافذ ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر