Advertisement
Advertisement
Advertisement

دہشتگردی کیخلاف اتفاق؛ خیبرپختونخوا کے عوام نے آرمی چیف کے مثبت اقدام کو سراہا

Now Reading:

دہشتگردی کیخلاف اتفاق؛ خیبرپختونخوا کے عوام نے آرمی چیف کے مثبت اقدام کو سراہا

دہشتگردی کیخلاف اتفاق؛ خیبرپختونخوا کے عوام نے آرمی چیف کے مثبت اقدام کو سراہا

خیبرپختونخوا کے عوام نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور سیاسی قیادت کے دہشت گردی کے خلاف اتفاق  کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ دہشت گردوں کے لیے بہت بڑا پیغام ہے۔

عوام کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ اس قسم کی اتفاق رائے سے پورے ملک اور خصوصاً خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئے گی، ہم بھی یہی چاہتے ہیں کہ اس طرح کے اقدامات سے دہشت گردی کا خاتمہ ہو۔

عوام کا کہنا تھا کہ صوبے سمیت پورے ملک میں امن قائم ہوگا، عوام کو بہتر اور سکون بھری زندگی فراہم کی جائے تاکہ وہ اپنے روزگار پر توجہ دے سکیں، اس مقصد کے لیے یہ ایک مثبت قدم ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: ہماری پالیسی صرف اور صرف پاکستان ہے، آرمی چیف کا دو ٹوک پیغام

عوام کی جانب سے مزید کہا گیا کہ آرمی چیف کا دورہ پشاور اور یہاں صوبائی حکومت کا ساتھ بیٹھنے سے ہمیں حوصلہ ملا ہے اور امن کی جانب ایک مثبت پیش رفت ہوئی ہے، اس اقدام سے ہمارے ذہنوں کو سکون ملا ہے، ہم امید کرتے ہیں کہ آئندہ جو بھی ہوگا وہ پاکستان کی بہتری کے لیے ہوگا، ہم سیاسی لیڈرز کے بھی مشکور ہیں جو آرمی چیف کے ساتھ کھڑے ہیں۔  یہ امن کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر