Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی بینک 23 جنوری کو پاکستان کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کا اجراء کرے گا

Now Reading:

عالمی بینک 23 جنوری کو پاکستان کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کا اجراء کرے گا
عالمی بینک 23 جنوری کو پاکستان کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کا اجراء کرے گا

عالمی بینک 23 جنوری کو پاکستان کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کا اجراء کرے گا

عالمی بینک 23 جنوری کو پاکستان کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کا اجراء کرے گا، 10  سالہ پلان 2026-35 کے تحت پاکستان کو 20 ارب ڈالر دیئے جائیں گے۔

عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر کنٹری فریم ورک کا باقاعدہ اجراء کریں گے، دس سالہ پاکستان کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک میں شارٹ سے میڈیم ٹرم معاشی حکمت عملی شامل ہوگی۔

پاکستان کے لیےسیاسی تقسیم اور میکرو اکنامک کمزوریاں بڑے خطرات ہیں، عالمی بینک

عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش بڑے خطرات کی نشاندہی کی ہے جن میں سیاسی تقسیم میکرو اکنامک کمزوریاں اور انسانی سرمائے کا بحران شامل ہیں۔ عالمی بینک نے مالی بدانتظامی۔ ماحولیاتی تبدیلی۔ قدرتی آفات اور جی ڈی پی میں ممکنہ بیس فیصد کمی جیسے خدشات کا اظہار کیا ہے۔

عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش بڑے خطرات کی بھی نشاندہی کردی

Advertisement

اس کے علاوہ عالمی بینک نے برآمدات مخالف تجارتی پالیسیوں،بنیادی سہولیات میں کمی اور بجلی کی تقسیم و ترسیل کے نظام میں بھاری نقصانات کی نشاندہی کی ہے، شفافیت۔ احتساب اور ای گورننس کے شعبوں میں بھی بہتری کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔ عالمی بینک نے نجی شعبے کی سرمایہ کاری۔ ایس ایم ایز کی قرض تک رسائی اور برآمدات بڑھانے کے لیے اصلاحات کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر