Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

Now Reading:

سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات ایوان میں پیش کردی گئی ہے۔

وزارت خارجہ نے سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات ایوان میں پیش کی ہیں جس کے مطابق سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں 10 ہزار 279 پاکستانی قید ہیں۔

وزارت خارجہ نے بتایا کہ ریاض کی مختلف شہروں میں 5 ہزار 341 پاکستانی قید ہیں، جدہ کی مختلف شہروں میں 4 ہزار 848 پاکستانی قید ہیں۔

وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ گذشتہ تین برسوں میں سعودی جیلوں میں قید 253 پاکستانیوں کو رہائی دلائی گئی جب کہ سعودی جیلوں سے 253 قیدیوں کو مخیر حضرات کے تعاون سے رہائی دلائی گئی ہے۔

دستاویز میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی قیدیوں کو 18 مختلف جرائم میں ملوث ہونے پر جیلوں میں ڈالا گیا، پاکستانی قیدی بارڈر سیکیورٹی، منشیات، سائبر کرائم، منی لانڈرنگ، قتل اور اسمگلنگ جیسے سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔

Advertisement

وزارت خارجہ نے مزید بتایا کہ 400 پاکستانیوں کو ملک واپس منتقل کرنے کے لیے تفصیلات کا سعودی حکام کے ساتھ تبادلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر