Advertisement
Advertisement
Advertisement

مذاکرات صرف ڈرامہ ہے، تحریک انصاف مذاکرات نہیں چاہتی، فیصل کریم کنڈی

Now Reading:

مذاکرات صرف ڈرامہ ہے، تحریک انصاف مذاکرات نہیں چاہتی، فیصل کریم کنڈی
مذاکرات صرف ڈرامہ ہے، تحریک انصاف مذاکرات نہیں چاہتی، فیصل کریم کنڈی

مذاکرات صرف ڈرامہ ہے، تحریک انصاف مذاکرات نہیں چاہتی، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مذاکرات صرف ڈرامہ ہے، تحریک انصاف مذاکرات نہیں چاہتی۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ تحریک انصاف سنجیدہ نہیں ہے صرف این آر او چاہتی ہے، تحریک انصاف این آر او کے لیے ہر کسی کے پاؤں پڑ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا مولانا کو گالیاں دے رہا ہے اور چیئرمین پاؤں پڑ رہا ہے، تحریک انصاف پہلے دو رنگی چھوڑ دے پھر بات کرے۔

فیصل کریم کنڈی کا یہ بھی  کہنا تھا کہ ہم تو دعا گو ہے کہ اسپیکر جو مذاکرات کر رہے ہیں کامیاب ہو، بانی پی ٹی آئی مولانا اور اچکزئی کے پیچھے ڈرامے کرتے تھے آج انہی کے پاؤں پڑ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ این آر او ملنے والا نہیں باقی عدالتیں آزاد ہے اور عدالتوں سے ہی انصاف ملے گا، اگر تحریک انصاف سمجھتی ہے کہ ان کے کرتوت ایسے نہیں تو ضمانت مل جائے گی ورنہ سزا ہو جائے گی۔

Advertisement

فیصل کریم کنڈی نے یہ بھی کہا کہ پیپلز پارٹی نے پیکا ایکٹ کو سپورٹ کیا ہے لیکن میڈیا کی آزادی کا حق بنتا ہے، ذمہ داری بنتی ہے کہ فیک نیوز نہیں ہونی چاہیے۔

انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ فیک نیوز سے سالوں سال کردار کشی کی جاتی ہے اور بعد میں کچھ بھی نہیں ہوتا پھر صرف ایک چھوٹی سی معذرت کی جاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر