Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ پولیس کے دستے میں 2 جدید ترین آرمرڈ پولیس موبائلز کا اضافہ

Now Reading:

سندھ پولیس کے دستے میں 2 جدید ترین آرمرڈ پولیس موبائلز کا اضافہ
خیرپور پولیس کا انوکھا کارنامہ: دو سالہ بچے پر جھگڑے اور حملے کا مقدمہ درج

کراچی: کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری آپریشن کے معاملے پر سندھ پولیس کے دستے میں 2 جدید ترین آرمرڈ پولیس موبائلز کا اضافہ ہوگیا۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے بتایا ہے کہ خصوصی پولیس موبائلز کشمور اور شکار پور پولیس کو دے دی گئی ہے، جہاں مسائل چل رہے ہیں وہاں اپگریڈیشن جاری ہیں، جدید پولیس موبائل بڑے بور کا ہتھیارروکنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کچے میں کئی مقامات پر رینج کا بھی فرق ہوتا ہے، پولیس موبائل میں 6 اہلکار پیچھے دو آگے بیٹھ سکتے ہیں۔

غلام نبی میمن نے کہا کہ جدید پولیس موبائل میں ایک ٹاور بھی بنایا گیا ہے، چار اہلکار سائیڈ سے ایک کھڑا ہوکر فائرنگ کرسکتا ہے، ٹاور کے ذریعے اوپر سے مانیٹرنگ بھی کی جاسکتی ہے۔

انکا کہنا تھا کہ موبائل کو چاروں جانب سے مکمل طور پر کور کیا گیا ہے، جوان گشت پر ہوں اور حملہ ہوجائے تو مقابلے میں آسانی ہوگی۔

Advertisement

آئی جی سندھ نے مزید کہا کہ فی الحال ٹرائل بیسز پر دو پولیس موبائلز لی ہیں، تجربہ کامیاب ہوا تو مزید ضلعوں کو بھی یہ موبائلز دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر