Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں زراعت، صنعت اور انفراسٹکچر کا دور اپنے عروج پر ہے

Now Reading:

پنجاب میں زراعت، صنعت اور انفراسٹکچر کا دور اپنے عروج پر ہے
پنجاب میں زراعت، صنعت اور انفراسٹکچر کا دور اپنے عروج پر ہے

پنجاب میں زراعت، صنعت اور انفراسٹکچر کا دور اپنے عروج پر ہے

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب میں زراعت، صنعت اور انفراسٹکچر کا دور اپنے عروج پر ہے۔

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مریم نواز ہر شعبے میں انقلابی اور تاریخی اقدامات اٹھارہی ہیں، پنجاب کو حقیقی معنوں میں فوڈ باسکٹ صوبہ بنانے پر تیزی سے کام جاری ہے۔

 عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسانوں کےلیے تاریخی 400 ارب کا کسان کارڈ پروگرام شروع کیا گیا، کسانوں کو گرین ٹریکٹر، سپر سیڈر اور رینٹ پر مشینری کی فراہمی کا سلسلہ بھی کامیابی سے جاری ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مریم نواز پنجاب کے تمام اضلاع میں بلاتفریق لوگوں کو ریلیف دے رہی ہیں، رمضان نگہبان کے تحت مستحق افراد کے گھر کے دہلیز پر راشن پہنچایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ کے پی اور سندھ کا مریم نواز کے اچھے اقدامات کو فالو کرنا اچھی بات ہے، اگر مریم نواز کی وجہ سے باقی صوبوں کے لوگوں کو بھی ریلیف ملے گا تو یہ خوش آئند ہوگا۔

Advertisement

عظمیٰ بخاری نے مزید یہ بھی کہا کہ مریم نواز کا ویژن اور پالیسیاں صرف اور صرف عام آدمی کی فلاح و بہبود کے لیے ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے مشورہ دیا کہ مخالفین مریم نواز کو ہدف تنقید بنانے کی بجائے اپنے لوگوں کے مسائل حل کرنے پر فوکس کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
جلال پور پیر والا چاروں طرف سے سیلابی پانی میں گھر گیا، انخلا جاری
عراقی فضائیہ کے کمانڈر پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے معترف
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر