Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترقی کے لئے امن اور سیاسی استحکام کا ہونا ضروری ہے، احسن اقبال

Now Reading:

ترقی کے لئے امن اور سیاسی استحکام کا ہونا ضروری ہے، احسن اقبال
ترقی کے لئے امن اور سیاسی استحکام کا ہونا ضروری ہے، احسن اقبال

ترقی کے لئے امن اور سیاسی استحکام کا ہونا ضروری ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ترقی کے لئے امن اور سیاسی استحکام کا ہونا ضروری ہے۔

وفاقی وزیر احسن نے اقبال نے کہا کہ ترقی کرنے والوں پالیسیوں کا تعین کرکے ان کے نتائج حاصل کرنے کے لیے ایک دھائی کا وقت دیا جب کہ ترقی کے لئے امن اور سیاسی استحکام کا ہونا ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے پڑوسی ممالک میں بھی حکومتوں کو اپنے مدت پوری کرنے کے سبب پالیسیوں کے تسلسل کا موقع ملا، حکومت بدلنے سے پالیسیاں بھی بدل جاتی ہیں امریکہ جیسے ملک میں بھی ایسا ہوتا نظر آرہا ہے۔

احسن اقبال کہتے ہیں کہ پاکستان ایشیا کا پہلا ملک تھا جس نے خلائی پروگرام شروع کیا، نواز شریف نے اپنے دور میں اڑان پاکستان جیسے پروگرام دیے لیکن ہر مرتبہ حکومت وقت سے پہلے ختم کردی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ آرمی پبلک اسکول پر حملے کے بعد دہشت گردی کے خلاف منصوبہ بنایا گیا اور تین برس میں دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا گیا، 2018 میں تیسرے اڑان پاکستان کا منصوبہ شروع ہوا تو نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر برطرف کردیا گیا۔

Advertisement

وفاقی وزیر نے بتایا کہ 2022 میں دوبارہ حکومت میں آئے تو خزانہ خالی تھا، ٹیکنیکلی ملک بینک کرپٹ تھا اور ہم نے سخت فیصلے کرکے ملک کو بحران سے نکالا جب کہ پاکستان کی عوام نے بھی قربانی دی۔

احسن اقبال مزید کہتے ہیں کہ پاکستان اب چوتھے اڑان پروگرام کے لئے تیار ہے، مہنگائی اور شرح سود میں کمی آرہی ہے جب کہ اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ہے برآمدات بڑھ رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اردن، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات، دفاعی و سلامتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر