Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوم یکجہتی کشمیر، کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی تجدید کا دن

Now Reading:

یوم یکجہتی کشمیر، کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی تجدید کا دن

 آج 5 فروری کو جموں وکشمیر اور دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منایا جائے گا۔

کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ملک بھر میں مختلف سرکاری، غیر سرکاری اور مذہبی تنظیموں کی جانب سے جلسے جلوس، ریلیاں، سیمینارز اور واکس کا انعقاد کیا جائے گا۔

تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں اس دن کی مناسبت سے کشمیریوں کے ساتھ تاریخی اظہار یکجہتی کریں گی۔ کارکنان، سماجی تنظیموں، تاجر برادری، وکلاء، طلباء اور عوام کی کثیر تعداد یوم یکجہتی کشمیر کی تقریبات میں شرکت کریں گی اور بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔

مختلف اجتماعات میں کشمیر کی آزادی اور امت مسلمہ کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی جائیں گی۔

یوم کشمیر کے موقع پر اخبارات خصوصی ایڈیشن شائع کریں گے اور ٹی وی چینلز پر اس دن کے حوالے سے خصوصی پروگرام نشر کیے جائیں گے تاکہ کشمیریوں کے حق میں عالمی برادری میں آواز اٹھائی جا سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر