Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایس آئی ایف سی کے جی پی آئی کے تحت زرعی شعبے کی خوشحالی کے لیے اہم پیشرفت

Now Reading:

ایس آئی ایف سی کے جی پی آئی کے تحت زرعی شعبے کی خوشحالی کے لیے اہم پیشرفت

ایس آئی ایف سی کے جی پی آئی کے تحت زرعی شعبے کی خوشحالی کے لیے اہم پیشرفت

بیلاروس کی کمپنی ایم ٹی ڈبلیو اور جی سی آئی کے درمیان پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے عملی اقدام ہے۔

 ملک کے زرعی شعبے کے استحکام  کے لیے بیلاروس کی جانب سے ہیوی ڈیوٹی ٹریکٹرز پاکستان کے حوالے کردیے گئے۔

بیلاروس ٹریکٹرز کی حوالگی سے متعلق تقریب کا انعقاد 19 فروری کو کیا گیا۔

بیلاروس کے سفیر انڈری میٹیلیسا اور ڈی جی گرین کارپوریٹ انیشیٹو میجر جنرل شاہد نذیر (ریٹائرڈ) نے تقریب میں شرکت کی۔

مشترکہ اسمبلی پلانٹ کے قیام سے پاکستان میں نئی ٹیکنالوجی متعارف، زرعی پیداوار میں اضافہ متوقع ہے۔

Advertisement

بیلاروس کے ہیوی ڈیوٹی ٹریکٹرز مختلف زمینی حالات میں فیزیبلٹی ٹرائلز سے گزارے جائیں گے۔

ایس آئی ایف سی کے تحت  گرین پاکستان انیشیٹو کا یہ اہم اقدام زرعی شعبے میں انقلاب کا باعث بنے گا۔

دونوں  ممالک کے درمیان ٹیکنالوجی کی منتقلی اور تبادلے کے ذریعے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا اعادہ ہے۔

ایس آئی ایف سی کے تحت گرین پاکستان انیشیٹو ملک کے زرعی شعبے کی ترقی و استحکام کے لیے کوشاں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر