Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف بی آر نے جنوری میں ریکارڈ ٹیکس جمع کرلیا

Now Reading:

ایف بی آر نے جنوری میں ریکارڈ ٹیکس جمع کرلیا

رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلئے ایف بی آر کا بڑا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے جنوری میں ریکارڈ ٹیکس محصولات جمع کرلیے۔

ایف بی آر کے مطابق جنوری میں 872 ارب روپےکے ریکارڈ محصولات جمع ہوئے ہیں، جبکہ جنوری میں جمع شدہ محصولات میں پچھلے سال کی نسبت29 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ایف بی آر نے بتایا کہ پچھلے سال جنوری میں جمع شدہ محصولات کاحجم 677 ارب روپے تھا، جبکہ جنوری میں انکم ٹیکس محصولات میں 28 فیصد اضافہ ہواہے۔

ایف بی آر کے مطابق جنوری میں سیلز ٹیکس محصولات میں 29 فیصد اضافہ ہواہے، اس کے علاوہ جنوری میں فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی وصولی میں 34 فیصد اضافہ ہوا۔

ایف بی آر نے بتایا کہ جنوری میں کسٹم ڈیوٹیز میں 30  فیصد اضافہ ہواہے، ٹیکس حکام تفویض کردہ ہدف کو حاصل کرنےکے لیے پُرعزم ہیں، جبکہ محصولات کی وصولی میں 26 فیصد اضافہ خوش آئند ہے۔

Advertisement

افراط زر اور معاشی توقی کا اثر منہا کرکے ٹیکس وصولی میں موثر اضافے سے ٹیکس جی ڈی پی شرح میں نمایاں اضافہ ملک کے دیرینہ مسائل کے حل کی طرف پیش قدمی کی نشاندہی کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر