Advertisement
Advertisement
Advertisement

مصطفیٰ قتل کیس، قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

Now Reading:

مصطفیٰ قتل کیس، قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

 قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے مصطفیٰ قتل کیس کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ماہر ایف آئی اے افسران پر مشتمل تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جو اس ہائی پروفائل کیس کی جامع تحقیقات کرے گی۔

ذرائع کے مطابق، تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی ڈپٹی ڈائریکٹر فارنزک اسلم منظور کریں گے، جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر فارنزک عامر اور سب انسپکٹر شعیب شہاب بطور ممبران کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔

اجلاس کے دوران کیس سے متعلق اہم شواہد اور مشاہدات کا جائزہ لینے کے بعد کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

کمیٹی کے قیام کا مقصد مصطفیٰ قتل کیس کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کو یقینی بنانا اور ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کو آگے بڑھانا ہے۔

ایف آئی اے باقاعدہ طور پر اس کیس کی تحقیقات کرے گی، جبکہ ملزمان، جن میں گرفتار ارمغان بھی شامل ہے، کے خلاف قانونی گھیرا مزید تنگ کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

حکام کا کہنا ہے کہ کیس میں انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی، نامور گینگز ہتھیار ڈالنے پر آمادہ
علیمہ خان کیخلاف تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری؛ گرفتار کرنے کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر