Advertisement
Advertisement
Advertisement

فافن کی قومی اسمبلی کے 13 ویں سیشن میں ارکان کی حاضری سے متعلق رپورٹ جاری

Now Reading:

فافن کی قومی اسمبلی کے 13 ویں سیشن میں ارکان کی حاضری سے متعلق رپورٹ جاری

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے قومی اسمبلی کے 13 ویں سیشن میں ارکان کی حاضری سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔

 فافن کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 77 ارکان نے مکمل حاضری دی جبکہ 46 اراکین نے کسی بھی اجلاس میں شرکت نہیں کی۔

فافن کی رپورٹ کے مطابق سیشن کے دوران سب سے زیادہ حاضری تیسری نشست میں دیکھی گئی، جس میں 205 ارکان شریک ہوئے، جب کہ چوتھی نشست میں سب سے کم 142 ارکان موجود رہے۔

رپورٹ کے مطابق 237 ارکان نے کم از کم ایک اجلاس سے غیر حاضری اختیار کی، جن میں سے 83 ارکان نے باضابطہ رخصت کی درخواست دی، جبکہ 154 بغیر اجازت اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔

فافن کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ و توانائی علی پرویز ملک نے سب سے زیادہ 5 اجلاسوں میں شرکت کی، جبکہ وزیراعظم کسی بھی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔ قائد حزب اختلاف نے تین نشستوں میں حاضری دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر