Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات؛ اقتصادی تجارتی اور ترقی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر گفتگو

Now Reading:

وزیر اعظم کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات؛ اقتصادی تجارتی اور ترقی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر گفتگو
وزیر اعظم کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات؛ اقتصادی تجارتی اور ترقی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر گفتگو

وزیر اعظم کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات؛ اقتصادی تجارتی اور ترقی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر گفتگو

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات کی جس دوران اقتصادی تجارتی اور ترقی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر گفتگو کی گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی جب کہ ملاقات میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر بھی موجود تھے۔

وزیراعظم پاکستان اور صدر یو اے ای کے درمیان تعاون کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماؤں نے باہمی مفادات کی تکمیل کے لائحہ عمل اور تعلقات کی مضبوطی پر گفتگو کی۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان اقتصادی تجارتی اور ترقی سمیت دیگر شعبوں میں موجود اشتراک اور تعاون پر گفتگو کی گئی جب کہ عالمی رجحانات کی نشاندہی اور عالمی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تیاریوں پر ورلڈ گورنمنٹس سمٹ کی اہمیت پر بھی گفتگو ہوئی۔

اس موقع پر ترقی کی رفتار میں اضافے اور سب کے لیے بہتر مستقبل کی تعمیر کے لیے تبدیلیوں سے استفادہ حاصل کرنے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

Advertisement

دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ میں ہونے والی پیش رفت، بائمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ دونوں رہنماؤں نے دو ریاستی حل پر مبنی جامع اور دیرپا امن کے لیے بین الاقوامی کوششوں کو تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر