Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعمیر و ترقی ہمیشہ ن لیگ کے دور میں ہوئی، عطاتارڑ

Now Reading:

تعمیر و ترقی ہمیشہ ن لیگ کے دور میں ہوئی، عطاتارڑ
تعمیر و ترقی ہمیشہ ن لیگ کے دور میں ہوئی، عطاتارڑ

تعمیر و ترقی ہمیشہ ن لیگ کے دور میں ہوئی، عطاتارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ تعمیر و ترقی ہمیشہ ن لیگ کے دور میں ہوئی۔

وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وعدہ  کیا تھا مہم میں 22 دن آپ محنت کریں 5 سال ہم کریں گے، تمام ممالک پاکستان کی معیشت کی تعریف کررہے ہیں۔

وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ الیکشن میں کہاتھا مایوسی ختم ہوگی حالات ٹھیک ہوں گے، ایک ایسا وزیراعظم تھا جو گھڑیاں بیچتاتھا، چوریاں کرتاتھا۔

عطاتارڑ کا یہ بھی کہنا تھا کہ ملکی معیشت بہتر ہورہی ہے، شہبازشریف ملک کو ڈیفالٹ کے دہانے سے ترقی کی منازل پرلےگئے۔

وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ  190 ملین پاؤنڈ کی چوری پر پورا  ٹبر پکڑا گیا، انہوں نےتوشہ خانہ سےچوری کی، شہبازشریف نے قواعد بنائے۔

Advertisement

عطاتارڑ نے یہ بھی کہا کہ ہر جگہ مذہبی کارڈ استعمال کرتے ہیں، یہ اپنے دور میں صرف پیسہ کمانے میں  لگے تھے، دنیا میں ہیڈلائن لگی کہ وزیراعظم نےگھڑیاں چوری کیں۔

وفاقی وزیراطلاعات نے مزید کہا کہ یہ سڑک پی ٹی آئی کے 5 سال میں کیوں نہیں بنی؟ تعمیر و ترقی ہمیشہ ن لیگ کے دور میں ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر