Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم شہباز شریف کل آذربائیجان کا اہم دورہ کریں گے

Now Reading:

وزیراعظم شہباز شریف کل آذربائیجان کا اہم دورہ کریں گے

فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب آپریشن پر وزیراعظم کا خراج تحسین

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کل سے آذربائیجان کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں، ان کا مارچ 2024 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد آذربائیجان کا دوسرا دورہ ہوگا۔

ترجمان نے بتایا کہ وزیراعظم کے وفد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور کابینہ کے دیگر اہم اراکین شامل ہوں گے، اس موقع پر فریقین باہمی دلچسپی کے شعبوں پر وسیع پیمانے پر تبادلہ خیال کریں گے۔

علاوہ ازیں اس دوران بالخصوص توانائی، تجارت، دفاع، تعلیم اور موسمیاتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے گا،  تعاون کے متعدد شعبوں میں کئی مفاہمت کے یادداشتوں و معاہدوں پر دستخط ہونے کی توقع ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ آذربائیجان پاکستان کے اہم اقتصادی اور  سٹریٹیجک شراکت داروں میں سے ایک ہے، وزیراعظم آذربائیجان کی برآمدات اور سرمایہ کاری کے فروغ کے ادارے کے اشتراک سے بزنس فورم میں کلیدی خطاب بھی کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر