
حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں 8 فروری کو ہر قسم کے سیاسی احتجاج، جلسے اور جلوس پر پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی۔
اس فیصلے کا مقصد امن و امان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت 8 فروری کو پنجاب میں ریلیوں اور دھرنوں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔
حکومت نے یہ اقدام عوامی تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے اٹھایا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سے بچا جا سکے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement