Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی دور سال2020.21؛ ایک اور مالی بے ضابطگی کا انکشاف

Now Reading:

پی ٹی آئی دور سال2020.21؛ ایک اور مالی بے ضابطگی کا انکشاف
پی ٹی آئی دور سال2020.21؛ ایک اور مالی بے ضابطگی کا انکشاف

پی ٹی آئی دور سال2020.21؛ ایک اور مالی بے ضابطگی کا انکشاف

پی ٹی آئی دور میں سال2020.21 میں ایک اور مالی بے ضابطگی سامنے آگئی ہے جس کے مطابق تحریک انصاف کے دور میں پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں بغیر ٹینڈرز کے ادویات اور دیگر سامان خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔

عثمان بزدار کے دور میں سرکاری ہسپتالوں میں مشینری کی خریداری کے لیے بھی قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے، اس کے علاوہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی مظفر گڑھ نے 66 ملین روپے کی ادویات اور دیگر سامان بغیر قانونی تقاضے پورے کئے خریدا گیا۔

آڈٹ ڈیپارٹمنٹ کی ہدایت کے باوجود مالی بے ضابطگی کا جائزہ  لینے کے لیے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس نہ بلایا گیا۔

آڈٹ ڈیپارٹمنٹ نے مالی بے ضابطگی کا معاملہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بھجوادیا، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اس معاملہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر