Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک ترک وزرائے خارجہ کی او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس کی طلبی کی مکمل حمایت

Now Reading:

پاک ترک وزرائے خارجہ کی او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس کی طلبی کی مکمل حمایت
پاک ترک وزرائے خارجہ کی او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس کی طلبی کی مکمل حمایت

پاک ترک وزرائے خارجہ کی او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس کی طلبی کی مکمل حمایت

اسلام آباد: پاک ترک زرائے خارجہ نے او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس کی طلبی کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان کو ٹیلی فون کیا گیا جس میں پاک ترک وزراء نے غزہ کی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان کی طرف سے فلسطینی عوام کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان آزاد اور خود مختار فلسطین کے قیام کا حامی ہے، پاکستان 1967 کی سرحدوں اور القدس الشریف کے بطور دارالحکومت کے ساتھ فلسطین کی آزاد ریاست کے قیام کی حمایت کرتا ہے۔

اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے فلسطینی عوام کو بے دخل کرنے کی تجویز پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دو ٹوک موقف اختیار کیا کہ فلسطین فلسطینیوں کا ہے۔

Advertisement

ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاک ترک زرائے خارجہ نے او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس کی طلبی کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے جب کہ پاک ترک وزر نے آنے والے دنوں میں قریبی روابط برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

اس حوالے سے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ او آئی سی وزرا کا غیر معمولی اجلاس فوری اور سلگتے ہوئے مسئلے کے لیے ضروری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر