Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں ہیوی ٹریفک کی سڑکوں پر آمد سے متعلق دفعہ 144 نافذ

Now Reading:

کراچی میں ہیوی ٹریفک کی سڑکوں پر آمد سے متعلق دفعہ 144 نافذ
کراچی میں ہیوی ٹریفک کی سڑکوں پر آمد سے متعلق دفعہ 144 نافذ

کراچی میں ہیوی ٹریفک کی سڑکوں پر آمد سے متعلق دفعہ 144 نافذ

کراچی: کمشنر کراچی نے ہیوی ٹریفک کی سڑکوں پر آمد سے متعلق دفعہ 144 نافذ کردی۔

کمشنر کراچی نے ہیوی ٹریفک کی سڑکوں پر آمد سے متعلق دفعہ 144 نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ شہریوں کے تحفظ اور ٹریفک کا بہاؤ یقینی بنانے کے لئے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے اور شہر کی حدود میں بھاری ٹریفک کی نقل و حرکت منظم کرنے کے لئے پابندی لگائی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق رات 10 بجے سے صبح 6 بجے کے سوا شہر میں ڈمپروں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد ہوگی جب کہ ہیوی ٹریفک کی سڑکوں پر آمد و رفت پر پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کی درخواست پر لگائی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کنسٹرکشن مٹیریل لے جانے والی ہیوی گاڑیاں مقررہ روٹ سے داخل ہوسکیں گی تاہم نیشنل ہائی وے سے براستہ گودام چورنگی جام صادق برج تک پابندی سے مستثنیٰ گاڑیاں داخل ہوسکیں گی۔

Advertisement

نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا ہے کہ ناردرن بائی پاس سے ایسٹ ویسٹ و ہارف تک گاڑیاں آمد و رفت کرسکیں گی، ہیوی گاڑیوں اور ڈمپرز کے لیے پابندی کا اطلاق 2 ماہ کے لیے ہوگا جب کہ پانی، دوائیں اور لیکویڈ گیس کی گاڑیاں پابندی سے مستثنیٰ ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر