Advertisement
Advertisement
Advertisement

صاف ستھرا پنجاب ایک انقلابی پروگرام ہے، مریم اورنگزیب

Now Reading:

صاف ستھرا پنجاب ایک انقلابی پروگرام ہے، مریم اورنگزیب
صاف ستھرا پنجاب ایک انقلابی پروگرام ہے، مریم اورنگزیب

صاف ستھرا پنجاب ایک انقلابی پروگرام ہے، مریم اورنگزیب

سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ صاف ستھرا پنجاب ایک انقلابی پروگرام ہے۔

سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے راولپنڈی میں صاف ستھرا پنجاب پروگرام کی افتتاحی تقریب کے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کہا جاتا تھاکہ آپ سے بیانیہ نہیں بنتا۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہم سے گالم گلوچ کا بیانیہ نہیں بنتا، ن لیگ سےفساد اور فتنےکا بیانیہ نہیں بنتا، ہم سےصرف ترقی کابیانیہ بنتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس ملک کےخلاف ساڑھے 4 سال سازش کرکےگئے، ہم سے پہلے ساڑھے 4 سال معیشت کی تباہی ہوئی، آپ سوال کریں، ہم جواب دیں گے۔

مریم اورنگزیب کا یہ بھی کہنا تھا کہ شہباز شریف نےاس ملک کو ڈیفالٹ سے کیسےنکالا،ہم جواب دیں گے، ہم سے پوچھیں لوڈ شیڈنگ کیسےختم ہوئی، ہم جواب دیں گے۔

Advertisement

 انہوں نے کہا کہ نوازشریف اور شہبازشریف کے ترقی کرتےملک کوبربادکرکےچلےگئے، پنجاب کے ہر شہر کو مثالی بنائیں گے۔

مریم اورنگزیب نے مزید یہ بھی کہا کہ پنجاب کو صاف ستھرا بنانے کیلئے دن رات کوشاں ہیں، مریم نواز پنجاب میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرارہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر