نائب وزیراعظم کی پاک قطر دوطرفہ مشاورتی دور کیلئے نتیجہ خیز تیاریوں کی ہدایت
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاک قطر دوطرفہ مشاورتی دور کیلئے نتیجہ خیز تیاریوں کی ہدایت دے دی۔
اسحاق ڈار کی زیر صدارت پاک قطر دوطرفہ مشاورتی دور کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ان کو پاک قطر کے مختلف پہلوؤں پر بریفنگ دی گئی۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس پاک قطر دو طرفہ مشاورتی اجلاس دوحہ میں منعقد ہوگا۔
اس دوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مشاورتی دور کے لیے نتیجہ خیز تیاریوں کی ہدایت دے دی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
