
حافظ آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
کوئٹہ: بلوچستان کے شمال مشرقی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
بلوچستان کے ضلع ژوب، بارکھان، شیرانی اور موسیٰ خیل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ژوب تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement