Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب حکومت صحافیوں کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کررہی ہیں، عظمیٰ بخاری

Now Reading:

پنجاب حکومت صحافیوں کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کررہی ہیں، عظمیٰ بخاری

پنجاب حکومت صحافیوں کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کررہی ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت صحافیوں کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کررہی ہیں۔

صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کی جانب سے پنجاب یونین آف جرنلسٹ کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی گئی ہے۔

عظمیٰ بخاری نے پی یو جے کے نومنتخب صدر نعیم حنیف اور سیکریٹری قمر بھٹی کو مبارکباد دیتے ہوئے پنجاب یونین آف جرنلسٹ کی نومنتخب ایگزیکٹو کونسل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ میرے دروازے صحافی برادری کے لیے ہر وقت کھلے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صحافیوں کی دل سے عزت کرتی ہیں۔

وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ مریم نواز کی حکومت میں پہلی مرتبہ پنجاب کے پریس کلبوں کے لیے تاریخی گرانٹ جاری ہوئی، میڈیا ریاست کا اہم ترین ستون ہے۔

Advertisement

عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت صحافیوں کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کررہی ہیں، مریم نواز کی حکومت میں لاہور کے صحافیوں کے بھی ایک دہائی پرانے مسائل حل ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر