Advertisement
Advertisement
Advertisement

اراکین پارلیمنٹ و سینیٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے سے متعلق بل سینیٹ سے متفقہ طور پر منظور

Now Reading:

اراکین پارلیمنٹ و سینیٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے سے متعلق بل سینیٹ سے متفقہ طور پر منظور

سینیٹ نے اراکین پارلیمنٹ اور سینیٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے سے متعلق بل کو متفقہ طور پر منظور کر لیا۔

یہ بل سینیٹر دنیش کمار کی جانب سے پیش کیا گیا تھا، جس میں اراکین کی تنخواہوں اور دیگر مالی مراعات میں اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔

وزیر پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڈ نے اس بل کی منظوری کے بعد کہا کہ جو اراکین تنخواہیں نہیں لینا چاہتے، انہیں اپنے نام درج کروا لینے چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ صوبوں میں بھی اسی طرح کا اقدام اٹھایا گیا ہے جہاں اراکین کو اضافی تنخواہوں پر اعتراض تھا۔

اعظم نذیر نے مزید کہا کہ جن اراکین کو تنخواہوں میں اضافے پر اعتراض ہے، وہ اپنی رضا مندی سے اپنے نام دے سکتے ہیں تاکہ ان کی تنخواہیں اس اضافے سے مستثنیٰ رکھی جا سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل فوری طور پر کی جائے، بلاول بھٹو کا حکومت سے مطالبہ
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی جرأت و بہادری رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
پاک فوج کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے ہتھیار ڈالنے والے خارجی کے تہلکہ خیز انکشافات
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے، پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت سے مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر